Nazm Syuhada Burkinafaso
اک درد سا اترا ہے اشکوں کی روانی ہے
Ada rasa sakit dan air mata mengalir
کوئی سانحہ گزرا ہے جس کی یہ کہانی ہے
کوئی سانحہ گزرا ہے جس کی یہ کہانی ہے
Ada tragedi yang diceritakan dalam kisah ini
مکہ یا مدینہ ہو یا برکینا فاسو ہو
Baik itu Mekah atau Madinah atau Burkina Faso
یہ تازہ شہیدوں کی تاریخ پرانی ہے
یہ تازہ شہیدوں کی تاریخ پرانی ہے
Para syuhada baru ini laksana Sejarah masa yang lalu
ہردور جبر میں بھی ہم دیتے ہیں قربانی
ہردور جبر میں بھی ہم دیتے ہیں قربانی
Bahkan di saat penindasan, kami memberikan pengorbanan
پہلوں کی طرح ہم میں جذبوں کی روانی ہے
پہلوں کی طرح ہم میں جذبوں کی روانی ہے
Seperti aspek ini, kita mempunyai aliran emosi
اک ظلم مسلسل ہے اک قید سلاسل ہے
Yang satu ditindas terus-menerus, yang satu dipenjara
یہ عزم ایمانی میں دیوار گرانی ہے
یہ عزم ایمانی میں دیوار گرانی ہے
Tekad ini adalah tembok iman
یہ خون شہیدوں کا کب رائیگاں جاتا ہے
Kapankah darah para syuhada ini menjadi sia-sia?
ہر قطره خون سے ہی گلشن کی جوانی ہے
ہر قطرہ خون سے ہی گلشن کی جوانی ہے
Dengan setiap tetes darah taman para pemuda
وہ وقت نہیں ہے دور جب ہوگا یہ غم مسرور
وہ وقت نہیں ہے دور جب ہوگا یہ غم مسرور
Tidak lama lagi kesedihan ini akan membahagiakan
یہ بات خدائی ہے خلفا کی زبانی ہے
یہ بات خدائی بے خلفا کی زبانی ہے
Inilah firman Allah yang keluar dari mulut Khalifah
اک درد سا اترا ہے اشکوں کی روانی ہے
Ada rasa sakit dan air mata mengalir
کوئی سانحہ گزرا ہے جس کی یہ کہانی ہے
Ada tragedi yang diceritakan dalam kisah ini
جس کی یہ کہانی ہے
Kisah siapakah ini?
Tidak ada komentar:
Posting Komentar